ذکات اختیاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فقہ) شریعت کے مقررہ طریقے پر ذبح کرنا (مثلاً حلق پر چھری پھیر کر)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) شریعت کے مقررہ طریقے پر ذبح کرنا (مثلاً حلق پر چھری پھیر کر)۔